سوال 1: پاکستان کی تاریخ کا سب سے مقبول ڈرامہ "میرے پاس تم ہو" کس مشہور مصنف نے لکھا تھا؟
سوال 2: مشہور اداکار دانش تیمور اور عائزہ خان نے کس سپر ہٹ ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ کام کیا؟
سوال 3: ڈرامہ سیریل "پری زاد" میں مرکزی کردار ادا کرنے والے مایہ ناز اداکار کا نام کیا ہے؟
سوال 4: انٹرنیشنل ہٹ ڈرامہ "تیرے بن" میں وہاج علی کے کردار کا نام کیا تھا؟

Comments
Post a Comment